4 مئی 2013 - 19:30

جناح روڈ سراج کمپلکس کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے اسد نامی شیعہ مومن شدید زخمی، شیعہ نوجوان کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ابنا: شیعہ نواجوان اسد کو سپاہ صحابہ طالبان نے سراج کمپلکس کے قریب سر پر گولی ماری جس کے باعث شیعہ نوجوان اسد شیدد زخمی ہوا۔ جنہیں زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جہاں ان کی حالت تفشیش ناک بتائی جاتی ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔

واضح رہے کہ شعیہ نوجوان کی ٹارگٹ کلنگ کا یہ سلسلہ ایک عرصے جاری کوئٹہ میں جاری ہے حکومت اور سیکورٹی ادرارے ناکام اور کالعدم تنظیموں کے آگے بیبس نظر آتے ہیں ۔

.....

/169